کیمیاوی مرکبات

( کِیمیاوی مُرَکَّبات )
{ کِیم + یا + وی + مُرک + کَبات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کیمیاوی عمل کے ذریعے حاصل کی ہوئی اشیاء۔
  • chemical compound