سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
کیکر
(
کِیکَر
)
{ کِی + کَر }
(
مقامی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ
١ - درمیانے قد کا ایک درخت جس کی اونچائی عام طور پر چالیس فٹ اور قطر چار پانچ فٹ ہوتا ہے اس کے پتے باریک کانٹے لمبے اور پھول زرد رنگ کے خوشبودار ہوتے ہیں اور چھال پتلی صاف اور سبزی مائل ہوتی ہے عموماً ریتلی اور کنکریلی زمینوں میں پیدا ہوتا ہے، ببول۔
ببول
(سنسکرت)
the tree Acacia (or Mimosa) Arabica
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر