کیسہ دار

( کِیسَہ دار )
{ کِی + سَہ + دار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تھیلی دار، تھیلی رکھنے والا، (اصطلاحاً) وہ جن کے تھیلی لگی ہوتی ہے عموماً ان جانوروں کے لیے مستعمل جو اپنے بچوں کو تھیلی میں رکھتے ہیں۔