کیسۂ زر

( کِیسَۂِ زَر )
{ کِی + سَہ + اے + زَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اشرفیاں یا روپے رکھنے کی تھیلی۔