فارسی میں مصدر 'پرداختن' سے فعل ماضی مطلق 'پرداخت' اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٩ء کو "دیوان شاہ کمال (قلمی نسخہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔