کیسہ بار

( کِیسَہ بار )
{ کِی + سَہ + بار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) پیالہ، کرہ یا تھیلی سے مشابہ جسم جو بیضہ دانوں پر مشتمل ہوتا ہے۔