کیس اسٹڈی

( کیس اِسْٹَڈی )
{ کیس (ی مجہول) + اِس + ٹَڈی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فراہم شدہ معلومات کی بنیاد پر کسی شخص وغیرہ کو سمجھنے کی کوشش، علاج کے لیے مریض کی کیفیات کا مطالعہ۔
  • case-study