کیرا

( کِیرا )
{ کِی + را }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بوائی کا ایک طریقہ جس میں ایک آدمی آگے آگے کھیت میں ہل چلاتا ہے اور دوسرا اس کے پیچھے ہل سے بنائی گئی لکیر میں ہاتھ سے بیج گراتا جاتا ہے۔