پرس

( پَرْس )
{ پَرْس }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٢ء کو "گنجینۂِ گوہر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : پَرْسوں [پَر + سوں (و مجہول)]
١ - دستی بٹوا، کیسہ جس میں ضرورت کے مطابق نقدی اور عورتیں دوسری چیزوں کے علاوہ چہرے کی آراءش کا سامان بھی رکھتی ہیں۔
"میں جلدی میں اپنا پرس گھر بھول آیا۔"      ( ١٩٦٢ء، گنجینئہ گوہر، ٢٤١ )
  • touch;  knot;  joint (of a cane or reed);  junction;  a man;  the status of a man