کیریر[2]

( کیرِیَر[2] )
{ کے + رِیَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بائیسکل کا وہ حصہ جس پر اسباب یا سامان رکھ سکتے ہیں۔