کیچوا

( کیچْوا )
{ کیچ (ی مجہول) + وا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہوتا ہے اور اس کے پیٹ کی مٹی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، شکند، خراتین، شحم الارض۔
  • an earth-worm