کیڈٹ کورز

( کیڈِٹ کورْز )
{ کے + ڈِٹ + کورْز (واؤ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زیر تربیت فوجی سپاہیوں کا گروہ یا رستہ، فوجی اسکول کے زیر تعلیم نوجوانوں کا دستہ۔
  • cadet-cores