کیچ فلائی

( کَیچ فَلائی )
{ کَیچ (و لین) + فَلا + ای }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) مکھی چوس پودا، ایک تنکا جس کے پودے چپک دار ہوتے ہیں۔