کیچلی

( کیچْلی )
{ کیچ (ی مجہول) + لی }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا سفید چنی دار پوست جو سانپ کے بدن سے اترتا ہے۔
  • skin or slough (of a snake)