کیچلی کالچکا

( کیچْلی کالَچْکا )
{ کیچ (ی مجہول) + لی + کا + لَچ + کا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا لچکا جب اسے کھینچتے ہیں تو سانپ کی کیچلی کی طرح لمبا ہو جاتا ہے۔