کیچلی کا موباف

( کِیچْلی کا مُوباف )
{ کِیچ + لی + کا + مُو + باف }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کیچلی کی وضع کا بنا ہوا موباف۔