کوہستانی بخار

( کوہِسْتانی بُخار )
{ کو (واؤ مجہول) + ہِس + تا + نی + بُخار }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک قسم کا بخار جو بعض پہاڑی علاقوں کے بلند مقامات پر پہنچنے کے بعد چڑھتا ہے۔