کونج

( کُوْنج )
{ کُونْج (نون مغنونہ) }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلنگ کی ایک قسم، ایک آبی پرندہ، جو سردی کے موسم میں پاک و ہند میں آتا اور قطار بنا کر اڑتا ہے۔
  • A species of crane