کونچ[3]

( کُونْچ[3] )
{ کُونْچ (نون مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرخ اور سیاہ رنگ کا ایک بیج، جس سے سنار رتی کا وزن کرتے ہیں، گونچی۔
  • a small red and black seed used by goldsmiths as a weight