کوما[2]

( کوما[2] )
{ کو (واؤ مجہول) + ما }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طب) وہ بیماری جس میں آدمی بظاہر مردہ نظر آتا ہے، سکنہ، بے ہوشی، غیر طبعی گہری نیند، غفلت کی نیند، غنودگی۔
  • coma