کونا پتھر

( کونا پَتھَّر )
{ کو (واؤ مجہول) + نا + پَتھ + تھَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معماری) عمارت کا بیرونی کونا، وہ خاص اینٹ یا پتھر جس سے یہ کونا تیار کیا جائے۔