کونا کھدرا

( کونا کھُدْرا )
{ کو (واؤ مجہول) + نا + کھُد + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بل، سوراخ، کونا، پوشیدہ اور خالی جگہ۔
  • hole and corner;  every corner