کوٹہ سسٹم

( کوٹَہ سِسْٹَم )
{ کو (واؤ مجہول) + ٹَہ + سِس + ٹَم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی کم ترقی یافتہ علاقے کے رہنے والوں کو آگے لانے کے لیے مخصوص شرح سے تعلیم اور نوکریوں کے شعبے میں ملنے والے استحقاق یا حصہ دینے کا نظام۔
  • Quota system