کوٹھڑی

( کوٹھْڑی )
{ کوٹھ (واؤ مجہول) + ڑی }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - ایک کمرے کا چھوٹا گھر، چھوٹا کمرہ جس میں عموماً ایک ہی دروازہ ہوتا ہے۔
  • a small house;  room or chamber (of a house)
  • apartment;  a store-room