کوچ کا راگ

( کُوچ کا راگ )
{ کُوچ + کا + راگ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوج کی لڑائی پر روانگی کے وقت جوش ابھارنے والی سازوں کی مخصوص دھن۔