کوچ[2]

( کُوچ[2] )
{ کُوچ }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جولاہوں کا برش جس سے تانی صاف کرتے ہیں یہ خس کے تنکوں کا بنا ہوتا ہے۔