کوچک ابدال

( کُوچَک اَبْدال )
{ کُو + چَک + اَب + دال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) ایسے مرید کو کہتے ہیں جو دوسروں کی نسبت بعد کو مرید ہوا ہو، حلقہ ارادت میں نیا شامل ہوا ہو، نیا مرید، نووارد مرید۔