کوچی[2]

( کُوچی[2] )
{ کُو + چی }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے والا، کوچ کرنے والا، ابابیل کی ایک قسم جو عام ابابیل سے چھوٹی ہوتی ہے خراسان اور کابل کے سرد ملکوں میں جاکر انڈے دیتی ہے۔