کودک مزاج

( کَودَک مِزاج )
{ کَو (واؤ لین) + دَک + مِزاج }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - طفلانہ مزاج، بچے کی سی طبیعت، جس کے مزاج میں بچپن ہو۔