کوڈ ٹیلی گرام

( کوڈْ ٹیلی گَرام )
{ کوڈْ (واؤ مجہول) + ٹے + لی + گَرام }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹیلی گرام جو خفیہ الفاظ پر مبنی ہو، اشاراتی زبان میں ٹیلی گرام۔
  • code telegram