کوڈ نمبر

( کوڈْ نَمْبَر )
{ کوڈْ (واؤ مجہول) + نَم + بَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پوشیدہ یا خفیہ نمبر، رازدارانہ شناختی نمبر۔
  • code number