کنٹوپ

( کَنْٹوپ )
{ کَن + ٹوپ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑی ٹوپی یا ٹوپ جو پہننے پر کانوں تک آئے۔
  • A cap covering the ears