کنٹین

( کَنْٹِین )
{ کَن + ٹِین }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - کسی ادارے وغیرہ سے متعلق کھانے پینے کا چھوٹا ہوٹل، ریسٹورنٹ۔
  • Canteen