کنجشک جستی

( کُنْجِشْکِ جِسْتی )
{ کُن (نون مغنونہ) + جِش + کے + جِس + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خاکی رنگ کی ایک چڑیا جو قد میں کنجشک خانگی کے برابر ہوتی ہے، درخت کی بجائے زمین پر رہتی ہے۔