کنجشک مہاستی

( کُنْجِشکِ مَہاسَتی )
{ کُن (نون مغنونہ) + جِش + کے + مَہا + سَتی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی رنگین پروں والی چڑیا جس کا قد سہڑی کے برابر ہوتا ہے اور درختوں پر رہتی ہے۔