کوا[1]

( کَوّا[1] )
{ کَوا (واؤ لین) + وا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سیاہ رنگ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے۔