کور کی رسم

( کُور کی رَسْم )
{ کُور + کی + رَسْم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رعایا کا سرکاری محصلوں کے ظلم سے بچنے کا طریقہ جس میں لکڑیوں کے ڈھیر پر کسی گائے یا بڑھیا کو بٹھا کر آگ لگا دیتے تھے۔