کورکمانڈر

( کورکَمانْڈَر )
{ کور (واؤ مجہول) + کمان + ڈَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بڑا فوجی افسر، فوجی دستوں کا سربراہ، تین ڈویژن فوج کا افسر اعلٰی۔
  • core-commander