کور ذوق

( کور ذَوق )
{ کور (واؤ مجہول) + ذَوق (واؤ لین) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بدمذاق، بدذوق، خوش مذاقی سے عاری، حس لطیف سے عاری (باذوق کا نقیض)۔