کور راہ

( کور رَاہ )
{ کور (واؤ مجہول) + راہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اندھا راستہ، وہ راستہ جس میں اندھیرا گھپ ہو، (مجازاً) برائی اور گناہ کا راستہ۔