کنندہ

( کُنِنْدَہ )
{ کُنِن + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کرنے والا کے معنی دیتا ہے اور مرکبات میں جز دوم کے طور پر مستعمل ہے جیسے : شمار کنندہ، انتخاب کنندہ۔
  • Making
  • doing