کنوار کا جھالا

( کُنْوار کا جھالا )
{ کُن (نون مغنونہ) + وار + کا + جھا + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کنوار کے مہینے کا ترشح (پھوار) جو زیادہ دیر تک قائم نہیں رہتا (استعارۃً) آنی جانی چیز، جلد ختم ہو جانے والا غصہ وغیرہ۔