کنوارپت

( کُنْوارپَت )
{ کُن (نون مغنونہ) + وار + پَت }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کنوار پنے کا مان، کنوار پنے کی آبرو، بن بیاہا ہونا۔