کنوتی

( کَنوتی )
{ کَنو (واؤ مجہول) + تی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کان (خصوصاً) چوپائے مثلاً گھوڑے اور ہرن وغیرہ کا کان نیز تیز دوڑنے والے جانور کا کان جو دوڑ میں اوپر اٹھے رہتے ہیں۔
  • the ear of a horse