انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال میں مستعمل ہوا۔ تحریری صورت میں ١٨٨٧ء کو "مکاتیب سرسید" میں استعمال کیا گیا۔