کوٹ پتلون

( کوٹ پَتْلُون )
{ کوٹ (واؤ مجہول) + پَت + لُون }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انگریزی وضع کا مکمل لباس، پورا سوٹ۔