کوٹ پیس

( کوٹ پِیس )
{ کوٹ (واؤ مجہول) + پِیس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تاش کے پتوں کا ایک کھیل جس میں بہ یک وقت چار آدمی کھیل سکتے ہیں۔