کنڈم

( کَنْڈَم )
{ کَن + ڈَم }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایسی چیز یا شخص جو کسی کام کا نہ ہو، بے کار، قابل ملامت، مذموم، ناکارہ، نکما، رد کیا ہوا۔