کنٹرول بورڈ

( کَنْٹْرول بورْڈ )
{ کَنْٹ + رول (واؤ مجہول) + بورْڈ (واؤ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تختہ جس پر مشین کو حرکت دینے روکنے یا اس کی رفتار متعین کرنے کا آلہ نصب ہوتا ہے، بساط، مشینری کی روک تھام، نقل و حمل کو متعین کرنے والا آلہ۔
  • control-board