کنٹرول ٹاور

( کَنْٹَرول ٹاوَر )
{ کَن + ٹَرول (و مجہول) + ٹا + وَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مینار یا بلند جگہ جہاں سے بیرونی رابطوں کی روک تھام کی جاتی ہے۔
  • control-tower